تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با کَمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با کَمال کے معانیدیکھیے
با کَمال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کسی علم یا فن میں کمال رکھنے والا، ماہرِ فن، ہنر مند
- خدا رسیدہ
شعر
نصیب اپنا سخنوروں میں ہماری گنتی نہ ہو سکے گی
عمرؔ اداکار ہم اگر با کمال ہوتے کمال ہوتے
زمانے بھر سے جدا اور با کمال کوئی
مرے خیالوں میں رہتا ہے بے مثال کوئی
ہر ذرہ با کمال ہے ہر پتا بے مثال
دنیا میں خود سے کوئی نہ کم تر ملا مجھے
English meaning of baa-kamaal
Persian, Arabic - Adjective
- accomplished, skillful, expert, with perfection
बा-कमाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- गुणवान, हुनरमंद, किसी काम या हुनर में बहुत बड़ी महारत रखनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با کَمال)
با کَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔