تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با اِتِّفاق" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں با اِتِّفاق کے معانیدیکھیے

با اِتِّفاق

baa-ittifaaqबा-इत्तिफ़ाक़

Roman

با اِتِّفاق کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • متفق الرائے ہوكر، سب کے اتفاق سے، رضامندی سے، بغیر کسی کی مخالفت کے، اتفاق کے ساتھ، یک زباں ہو کر، بہ اتفاق

Urdu meaning of baa-ittifaaq

Roman

  • muttfiq alraa.e hokar, sab ke ittifaaq se, rajaamandii se, bagair kisii kii muKhaalifat ke, ittifaaq ke saath, yakazbaa.n ho kar, bah ittifaaq

English meaning of baa-ittifaaq

Persian, Arabic - Adverb

  • with concord or harmony, harmoniously, unanimously, with one accord, unitedly

बा-इत्तिफ़ाक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • एक मत हो कर, सबकी राय से, सहमति से, बिना किसी की विरोध के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با اِتِّفاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

با اِتِّفاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone