اردو، انگلش اور ہندی میں با اِخْتَیار کے معانیدیکھیے
با اِخْتَیار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اخیتار رکھنے والا، مختار، جسے قانونی طور پر اختیار حاصل ہو
شعر
تہذیب نو کا شاعرہؔ ہے شاہکار جھوٹ
بے اختیار سچ ہوا با اختیار جھوٹ
ان کے نقوش ابھرے ہیں قرطاس وقت پر
با اختیار ہو کے جو اوسان میں رہے
با اختیار جو بھی ہو اس کی یہی ہے سوچ
ہے اس میں جو بھی عیب و ہنر سب درست ہے
English meaning of baa-iKHtiyaar
Persian, Arabic - Adjective
- in authority, wielding power, powerful, authorized
बा-इख़्तियार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसके हाथ में अधिकार हो, प्राप्ताधिकार
با اِخْتَیار کے مترادفات
با اِخْتَیار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با اِخْتَیار)
با اِخْتَیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔