تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَضِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَضِد کے معانیدیکھیے
بَضِد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مصر، جو کسی بات پر اصرار کرے
شعر
فن کار بضد ہے کہ لگائے گا نمائش
میں ہوں کہ ہر اک زخم چھپانے میں لگا ہوں
English meaning of ba-zid
Persian, Arabic - Adjective
- persistent, obstinate, adamant, unwavering
ब-ज़िद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हठी, जो किसी बात पर अनुग्रह करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَضِد)
بَضِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔