تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ عُجْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ عُجْلَت کے معانیدیکھیے
بَہ عُجْلَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- جلدی سے، تندی سے
شعر
گزر رہے ہیں بہ عجلت بہار کے ایام
پڑا ہے رخت بدن تار تار کرنے کو
سخن کے باب میں بھی ہم نے اسلمؔ
جو کرنا تھا بہ عجلت کر دیا ہے
English meaning of ba-'ujlat
Persian, Arabic - Adverb
- in a hurry
ब-'उजलत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- शीघ्रतापूर्वक, जल्दी से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ عُجْلَت)
بَہ عُجْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔