تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعُبورِ دَریائے شُور" کے متعقلہ نتائج

خَلِیج

(جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی

خَلِیج حائل ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پَیدا ہونا

آپس میں شکر رنجی ہونا .

خَلِیج واقع ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعُبورِ دَریائے شُور کے معانیدیکھیے

بَعُبورِ دَریائے شُور

ba-'ubuur-e-dariyaa-e-shuurब-'उबूर-ए-दरिया-ए-शूर

وزن : 122112221

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بَعُبورِ دَریائے شُور کے اردو معانی

  • برطانوی ہند میں سنگین جرم کے مجرم کو کالے پانی (جزائر انڈمان) بھیجے جانے کی سزا کے الفاظ (یہ جزیرے اس وقت غیر آباد تھے اور وہاں بطور سزا مجرم کو آباد کر دیا جاتا تھا.

Urdu meaning of ba-'ubuur-e-dariyaa-e-shuur

  • Roman
  • Urdu

  • bartaanavii hind me.n sangiin jurm ke mujrim ko kaale paanii (jazaa.ir anDmaan) bheje jaane kii sazaa ke alfaaz (ye jaziire us vaqt Gair aabaad the aur vahaa.n bataur sazaa mujrim ko aabaad kar diyaa jaataa tha

English meaning of ba-'ubuur-e-dariyaa-e-shuur

  • transportation for life to the Andaman Islands
  • a punishment, especially for rebels in the British India

ब-'उबूर-ए-दरिया-ए-शूर के हिंदी अर्थ

  • बर्तानवी हिंद में संगीन जुर्म के मुजरिम को काले पानी (जज़ाइर अंडमान) भेजे जाने की सज़ा के अलफ़ाज़ (ये जज़ीरे उस वक़्त ग़ैर आबाद थे और वहां बतौर सज़ा मुजरिम को आबाद कर दिया जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلِیج

(جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی

خَلِیج حائل ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پَیدا ہونا

آپس میں شکر رنجی ہونا .

خَلِیج واقع ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعُبورِ دَریائے شُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعُبورِ دَریائے شُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone