تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَتَدْرِیْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَتَدْرِیْج کے معانیدیکھیے
بَتَدْرِیْج کے اردو معانی
فعل متعلق
- رفتہ فتہ، دھیرے دھیرے، آہستہ آہستہ، بالترتیب، زینہ بزینہ، درجہ بدرجہ
شعر
کوئی صدمہ نہیں اٹھتا شروع عشق میں تاہم
بتدریج آدمی سے سارے صدمات اٹھنے لگتے ہیں
تیری جانب ہے بتدریج ترقی میری
میرے ہونے کی ہے معراج ترا ہو جانا
تمہاری یاد کرے ایسے دل میں گھر اپنا
ہم اپنے گھر میں بتدریج میہماں ہو جائیں
English meaning of ba-tadriij
Adverb
- by degrees, gradually, step by step, by and by, in steps, bit by bit, in stages
ब-तदरीज के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- धीरे-धीरे, क्रमश: , क्रम से, चरणों में, थोड़ा थोड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَتَدْرِیْج)
بَتَدْرِیْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔