تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَصَد شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَصَد شَوق کے معانیدیکھیے
بَصَد شَوق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بہت خوشی والا، انتہائی مسرت، بے شک، ضرو، خوشی خوشی
شعر
لے چلی موت بصد شوق ہمیں ساتھ اپنے
نہ ہوا جب کوئی ساماں ترے گھر جانے کا
غم تو خیر اپنا مقدر ہے سو اس کا کیا ذکر
زہر بھی ہم کو بصد شوق گوارا ہوتا
جو چاہتے ہیں جانا بصد شوق جائیں وہ
سارے یہ اب چراغ بجھانے لگا ہوں میں
English meaning of ba-sad-shauq
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- with great pleasure, of course certainly, by all means
ब-सद-शौक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत खुशी के साथ, निश्चित रूप से, अवश्य, खुशी-खुशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَصَد شَوق)
بَصَد شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔