تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ راہِ راسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ راہِ راسْت کے معانیدیکھیے
بَہ راہِ راسْت کے اردو معانی
فعل متعلق
- بلا واسطہ، بغیر کسی ذریعے کے
- حق کی راہ پر
شعر
بہ راہ راست کوئی فرض ادا نہیں ہوتا
وہی سفارشیں سننا سفارشیں لکھنا
بہ راہ راست ان کو مانگتا ہوں
تکلف کا دعا میں کام کیا ہے
تجھ سے مرا معاملہ ہوتا بہ راہ راست
یہ عشق درمیان نہ ہوتا تو ٹھیک تھا
English meaning of ba-raah-e-raast
Adverb
- directly
- on the path of truth
ब-राह-ए-रास्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सत्य के मार्ग पर
- सीधे तौर पर, जिससे काम हो सीधा उसी से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ راہِ راسْت)
بَہ راہِ راسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔