تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہ قدر وسعت" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بہ قدر وسعت کے معانیدیکھیے

بہ قدر وسعت

ba-qadr-e-vus'atब-क़द्र-ए-वुस'अत

وزن : 22222

بہ قدر وسعت کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • جتنی استطاعت ہو اتنی، جتنی وسعت ہو اتنی

English meaning of ba-qadr-e-vus'at

Persian, Arabic

  • as much as one's expanse is

ब-क़द्र-ए-वुस'अत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • जितना सामर्थ्य हो उतना, जितनी समाई हो उतनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہ قدر وسعت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہ قدر وسعت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone