تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَقَدْرِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَقَدْرِ عِشْق کے معانیدیکھیے
بَقَدْرِ عِشْق کے اردو معانی
- محبت کے مطابق
- محبت کے برابر
- محبت کی مقدار میں
- محبت کی حد تک
شعر
جور و جفائے دور فلک ہیں بقدر عشق
اب جس قدر کسی پہ کوئی مہرباں رہے
English meaning of ba-qadr-e-'ishq
- to the extent of love, to the measure of love, by or in the quantity of love
- to the amount of love
ब-क़द्र-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्यार की मात्रा में, प्यार की हद तक, प्रेम के बराबर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَقَدْرِ عِشْق)
بَقَدْرِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔