تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنَفْسِ نَفِیْس" کے متعقلہ نتائج

نَفِیس

اچھا، عمدہ، اعلیٰ پائے کا، پسندیدہ

نفیس غذا

اچھا کھانا، لطیف کھانا

نفیس کپڑا

عمدہ کپڑا، عمدہ پوشاک

نفیس آدمی

اچھا آدمی

نَفِیس طَبَع

رک : نفیس مزاج ۔

نَفِیس مِزاج

اچھی طبیعت والا، عمدہ خصلت رکھنے والا، نفیس المزاج

نفیس پوشاک

قیمتی اور خوبصورت پوشاک

نَفِیس طَبائِع

اچھی طبیعتیں ، عمدہ مزاج ۔

نفیس کھانا

لطوف غذا، عمدہ کھانا

نَفِیس تَرِین

سب سے اچھا ، سب سے عمدہ ۔

نَفِیسُ المِزاج

اچھی طبیعت کا مالک، خوش مزاج

نَفِیس فَنکاری

نَفِیسَہ

مراد : گراں مایہ چیز ، لطیف شے ۔

نَفِیسُ الطَّبْع

اچھی طبیعت کا مالک، خوش مزاج

نَفَس

سانس، تنفس، دم، وہ ہوا جو پے در پے منہ سے نکلتی اور اندر جاتی ہے، پھونک

نَفْس

وجود ، اپنا آپ ، ذات ، ہستی

نَفث

(طب) بلغم کے طور پر سینے میں جمع ہونے والا ایک مادّہ

نَفی اِثبات

رک : نفی و اثبات ۔

نُفُوس

جانیں، ذاتیں، شخصیتیں، افراد، اشخاص، لوگ

نِفاس

بچہ جننے کے بعد زچہ کے جسم سے جاری رہنے والا خون، وہ خون جو عورت کو بچہ جننے سے چالیس روز تک ٹپکتا رہتا ہے، نفاس عورتوں کو ہوتا ہے

نَفائِس

نفیس کی جمع، نفیس چیزیں، عمدہ اور نایاب اشیا، جواہر

نَفس نَفِیس

خدا کی ذات پاک، (مجازاً) ذات خاص، خود ذاتی طور پر، اپنے آپ بذات خود (بڑے آدمیوں کے متعلق بترکیب بنفس نفیس استعمال ہوتا ہے)

بَنَفْسِ نَفِیْس

بذات خود، اپنے (فاعل یا مخاطب کی تعظیم کے طور پر مستعمل)

نَفس شَقی

رک : نفس امارہ ۔

نَفس زاد

جس کی بنیاد اصل ذہنی اور نفسی حالات پر ہو ، ذہن یا نفس کی پیداوار (Psychogenic) ۔

نَفس عَقد

(فقہ) کسی کی بیوی بننا ، کسی مرد سے نکاح کرنا ؛ اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا ۔

نَفس مُدَّعا

اصل مقصد ، دلی مراد ، اصلی خواہش ، حقیقی تمنا

نَفَس دَرازی

سانسوں کو طول دینے کی حالت، بیکار کی طویل عمر یا زندگی، بے عملی

نَفس واحِد

تنہا ، اکیلا ، ایک شخص ، شخص ِواحد ۔

نفس جاں گداز

زندگی کی سانس لینا، چین سے سانس لینا، سکون کی نید لینا، عیش کی زنگی گزارنا

نَفَس گُدازی

اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی صفت، سخت مجاہدہ

نَفس پَر قُدرَت دینا

عورت کا مرد سے نکاح کرنا یا خود کو نکاح میں دے دینا ۔

نَفسِ مُقَدَّمَہ

اصل معاملہ، اصل بات، حقیقت حال

نُفُوسِ قُدسِیَّہ

پاک روحیں، بزرگانِ دین، نیک لوگ، پاک روحوں والے برگزیدہ اشخاص، پیغمبر یا فرشتے وغیرہ

نَفس تَوانائی

ذہنی آسودگی ، نفسی قابلیت یا قوت ۔

نَفس مَوضُوع

رک : نفس مضمون ۔

نَفسی نَفسِی پڑنا

اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا اور دوسرے کی پروا نہ ہونا

نَفس سَر گُزَشْت

(نفسیات) فرد یا خاندان کی نجی تاریخ کا حقائق پر مبنی بیان جو طبی یا نفسیاتی تجزیے میں استعمال کیا جاسکے (Case History) تفصیل مرض ، روداد معاملہ ۔

نَفس شَہوانِیَہ

خواہشات کی پیروی کرنے والا نفس ۔

نَفسِ وُجُود

رک : نفس ِذات ۔

نَفس شُوم

رک : نفس ِامارہ ۔

نَفسِ حَیوانِیَّہ

رک : نفس حیوانی ۔

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ اَقدَس

رک : نفوس ِقدسیہ ۔

نَفس شاعِرَہ

(نفسیات) وہ کیفیات جن میں انسان اپنے پورے شعور و ارادے سے پورا کام لیتا ہے ، نفس ذاتی ، شعور ، احساس ، ادراک ۔

نَفس شاعِری

مراد : شاعری ۔

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

نَفسِ واردات

قلبی واردات، جذبات دلی، قلبی کیفیت

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

نَفس مُجَرَّد

ذاتِ واحد

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

نَفَس شُماری

سانسیں گننا، دم شماری، کنا یۃً: زندہ رہنے کی تمنا، حالت نزع

نَفس سوزی کَرنا

خود کو جلانا ؛ جگر سوزی ۔

نَفس ذات

خود غرضی ، انا پرستی ۔

نَفْسِ عُضوِیات

وہ علم نفسیات جس میں اعضائے جسمانی کے افعال اور وظائف سے بحث کی جاتی ہے ۔

نَفس مَرَض

نفسیاتی بیماری ، ذہنی عارضہ ۔

نَفْسْ دَنی

نَفسِ تَحتُ الذّات

(نفسیات) وہ تمام کیفیات جن میں انسان اپنے شعورِ خفی سے کام لیتا ہے اور قوائے شعوری و ارادی معطل رہتے ہیں، نفس ِنیم شعوری

نَفْسِ قُدسِیَہ

(تصوف) نفس قدسیہ وہ ہے کہ جسے ملکہ احتضار بروجہ یقین حاصل ہو یعنی وہ جس وقت جو کچھ چاہے حاضر کر لے

نَفْسِ زَکِیَّہ

(مراد) نیک لوگ، متقی افراد

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنَفْسِ نَفِیْس کے معانیدیکھیے

بَنَفْسِ نَفِیْس

ba-nafs-e-nafiisब-नफ़्स-ए-नफ़ीस

وزن : 22121

بَنَفْسِ نَفِیْس کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بذات خود، اپنے (فاعل یا مخاطب کی تعظیم کے طور پر مستعمل)

English meaning of ba-nafs-e-nafiis

Adverb

  • personally, in person, oneself

ब-नफ़्स-ए-नफ़ीस के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अपने आप से, स्वयं, अपने ((कर्ता के लिए सम्मान के रूप में प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنَفْسِ نَفِیْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنَفْسِ نَفِیْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone