تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہ خُوشی" کے متعقلہ نتائج

تَفْرِیح

(لفظاً) خوشی

تَفْرِیح بَخْش

سکون پہن٘چانے والا ، آرام دینے والا .

تَفْرِیح گاہ

سیر تماشے کی جگہ ، تفریح کا مقام

تَفْرِیح خانَہ

وہ عمارت یا مکان جہاں لوگ دل بہلانے کے لیے جمع ہوتے ہیں.

تَفْرِیح ہونا

دل بہلنا ، جی لگنا.

تَفْرِیح لینا

مزہ لینا، دل خوش کرنا، کسی کو چھیڑ کر لطف اندوز ہونا

تَفْرِیح لانا

سکون دینا، تازگی پہن٘چانا .

تَفْریح کَرنا

amuse oneself, take a stroll in a park

تَفْرِیحِ طَبَع

طبیعت خوش کرنے کا عمل، رک: تفریح خاطر

تَفْرِیعِ مَسائِل

رک : تفریح معنی نمبر ۲ ، مسائل کا اصول سے متفرع ہونا.

تَفْرِیحِ قُلُوب

رک : تفریح طبع .

تَفْرِیح حَاصِل ہونا

فرحت پانا، دل خوش ہونا، شگفتہ ہونا، تازگی پانا

تَفْرِیحِ خاطِر

تالیف قلب ، خوشی .

تَفْرِیحی

تفریح سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)، پر لطف، خوش طبع

تَفْرِیحی اَدَب

ایسا ادب جس سے فرحت اور خوشی حاصل ہو.

تَفْرِیحی مَشاغِل

ایسے کام جن میں زیادہ تر کھیل کود شامل ہوں، دل کو خوش کرنے والے کام ، لہو و لعب کھیل تماشے سے متعلق امور ، خوش کن تماشے.

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

تَفْرِیحی کَلَب

وہ انجمن یا مجلس جو لہو ولعب کھیل کود وغیرہ کا انتظام کرتی ہو نیز اُس کا مرکزی مقام.

تَفْرِیحی بَھتَّہ

entertainment allowance

تَفْرِیحی اَلاؤُنْس

entertainment allowance

تَفْرِیحاً

بطورسیر و تفریح

تَفَرُّح

فرحت، سکھ، تفریح

ذِہْنی تَفْرِیح

ایسی بات یا کام جس سے دماغ کو تازگی اور فرحت محسوس ہو

باعِثِ تَفْریح

reason for entertainment

سامانِ تَفْرِیح

دل بہلانے کا سامان، کھیل کود کا سامان

سَیر و تَفْرِیح

घूमना और दिल बहलाना, दिल बहलाने के लिए घूमना

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ خُوشی کے معانیدیکھیے

بَہ خُوشی

ba-KHushiiब-खु़शी

نیز : بَخُوشی

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَہ خُوشی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خوش دلی کے ساتھ، اپنی مرضی سے، خواہش یا شوق سے، خوشی کے ساتھ، برضا و رغبت

صفت

  • خوشی کے ساتھ، مسرت کے ساتھ، شادمانی کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of ba-KHushii

  • Roman
  • Urdu

  • Khush dillii ke saath, apnii marzii se, Khaahish ya shauq se, Khushii ke saath, barzaa-o-raGbat
  • Khushii ke saath, musarrat ke saath, shaadmaanii ke saath

English meaning of ba-KHushii

Adverb

  • with pleasure, gladly, cheerfully, joyfully
  • with pleasure, gladness
  • by all means
  • of course

ब-खु़शी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्रसन्नतापूर्वक, आनंद से, ख़ुश दिल्ली के साथ, अपनी मर्ज़ी से, इच्छापूर्वक

विशेषण

  • खुशी के साथ, प्रसन्नता पूर्वक, सानंद, सहर्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْرِیح

(لفظاً) خوشی

تَفْرِیح بَخْش

سکون پہن٘چانے والا ، آرام دینے والا .

تَفْرِیح گاہ

سیر تماشے کی جگہ ، تفریح کا مقام

تَفْرِیح خانَہ

وہ عمارت یا مکان جہاں لوگ دل بہلانے کے لیے جمع ہوتے ہیں.

تَفْرِیح ہونا

دل بہلنا ، جی لگنا.

تَفْرِیح لینا

مزہ لینا، دل خوش کرنا، کسی کو چھیڑ کر لطف اندوز ہونا

تَفْرِیح لانا

سکون دینا، تازگی پہن٘چانا .

تَفْریح کَرنا

amuse oneself, take a stroll in a park

تَفْرِیحِ طَبَع

طبیعت خوش کرنے کا عمل، رک: تفریح خاطر

تَفْرِیعِ مَسائِل

رک : تفریح معنی نمبر ۲ ، مسائل کا اصول سے متفرع ہونا.

تَفْرِیحِ قُلُوب

رک : تفریح طبع .

تَفْرِیح حَاصِل ہونا

فرحت پانا، دل خوش ہونا، شگفتہ ہونا، تازگی پانا

تَفْرِیحِ خاطِر

تالیف قلب ، خوشی .

تَفْرِیحی

تفریح سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)، پر لطف، خوش طبع

تَفْرِیحی اَدَب

ایسا ادب جس سے فرحت اور خوشی حاصل ہو.

تَفْرِیحی مَشاغِل

ایسے کام جن میں زیادہ تر کھیل کود شامل ہوں، دل کو خوش کرنے والے کام ، لہو و لعب کھیل تماشے سے متعلق امور ، خوش کن تماشے.

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

تَفْرِیحی کَلَب

وہ انجمن یا مجلس جو لہو ولعب کھیل کود وغیرہ کا انتظام کرتی ہو نیز اُس کا مرکزی مقام.

تَفْرِیحی بَھتَّہ

entertainment allowance

تَفْرِیحی اَلاؤُنْس

entertainment allowance

تَفْرِیحاً

بطورسیر و تفریح

تَفَرُّح

فرحت، سکھ، تفریح

ذِہْنی تَفْرِیح

ایسی بات یا کام جس سے دماغ کو تازگی اور فرحت محسوس ہو

باعِثِ تَفْریح

reason for entertainment

سامانِ تَفْرِیح

دل بہلانے کا سامان، کھیل کود کا سامان

سَیر و تَفْرِیح

घूमना और दिल बहलाना, दिल बहलाने के लिए घूमना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہ خُوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہ خُوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone