تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ خُوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ خُوشی کے معانیدیکھیے
بَہ خُوشی کے اردو معانی
فعل متعلق
- خوش دلی کے ساتھ، اپنی مرضی سے، خواہش یا شوق سے، خوشی کے ساتھ، برضا و رغبت
صفت
- خوشی کے ساتھ، مسرت کے ساتھ، شادمانی کے ساتھ
شعر
کسی عارضی خوشی کا بہ خوشی شکار ہوتا
مجھے غم کی عظمتوں پر جو نہ اعتبار ہوتا
ہو اگر دفن مرے ساتھ ترا نقش قدم
رقص کرتی سوئے مقتل بہ خوشی جاؤں پیا
میں گناہ گار وفا ہوں وہ جو تلاش یار کے جوش میں
جہاں پیش آئیں مصیبتیں بہ خوشی وہاں سے گزر گیا
English meaning of ba-KHushii
ब-खु़शी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- प्रसन्नतापूर्वक, आनंद से, ख़ुश दिल्ली के साथ, अपनी मर्ज़ी से, इच्छापूर्वक
विशेषण
- खुशी के साथ, प्रसन्नता पूर्वक, सानंद, सहर्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ خُوشی)
بَہ خُوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔