تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخَیْرِیَت" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخَیْرِیَت کے معانیدیکھیے

بَخَیْرِیَت

ba-KHairiyatब-ख़ैरियत

نیز : بَخَیْرِیَّت

وزن : 212

دیکھیے: بَخَیْر

Roman

بَخَیْرِیَت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : بخیر نمبر ۲
  • رک : بخیر و عافیت
  • خیریت سے، راضی خوشی، اچھی طرح سے

Urdu meaning of ba-KHairiyat

  • ruk ha baKhair nambar
  • ruk ha baKhair-o-aafiyat
  • Khairiiyat se, raazii Khushii, achchhii tarah se

ब-ख़ैरियत के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ख़ैरियत से, राज़ी-ख़ुशी, अच्छी तरह से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخَیْرِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخَیْرِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone