تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخَیر و خُوبی" کے متعقلہ نتائج

خُوبی

خوبصورتی، حسن، اچھائی، عمدگی

خُوبی دینا

بھلائی کرنا، فائدہ پہنچانا.

خُوبی کَرنا

تعریف کرنا، خوبی بیان کرنا.

خُوبی آگِیں

خوبی سے بھرا ہوا، حسین، عمدگی

خُوبی کُھلْنا

وصف ظاہر ہونا.

خُوبیٔ نَظَر

عمدہ مشاہدہ، بصیرت

خُوبیٔ بَخْت

خوش قسمتی، (طنزاً) بدنصیبی، شامت اعمال.

خُوبیٔ قِسْمَت

رک: خوبی بخت.

خُوبیٔ تَقْدِیر

رک: خوبی بخت.

خُوبی خَلْطے کی

بدتمیز اور زبان دراز شخص سے اظہار رنجش کے لیے اور دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں کہتے ہیں.

خُوبی شُعُور کی

بے تکی بات کوئی کہے تو کہتے ہیں یعنی بہت احمق ہو.

بَخوبی

پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھی طرح سے

بَہ خُوبی

پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھے طریقہ سے، بھلے طور پر، اچھی طرح

مَطْلَع خُوبی

خوبصورت مطلع ۔

دریائے خوبی

river of qualities

گُوئے خُوبی

اچھائی یا برتری کی گیند ؛ مراد : سبقت ، خوبی ، اچھائی ، فوقیت .

شَہْر خُوبی

a quality city

گَن٘جِ خُوبی

اچھائیوں کا خزانہ، مجازاً: اچھی صفات سے متصف شخص، بہت خوبیوں والا شخص، مراد: حسن، خوبی

خَیر و خُوبی

نیکی اور خوش اسلوبی.

وَقْت کی خُوبی

زمانے کی گردش ہے، زمانے کا چکر ہے، بد قسمتی کا اثر ہے، بُرے دن آنے کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے

قِسْمَت کی خُوبی

(طنزاً) مقدر کی خرابی ، تقدیر کا بگاڑ.

نَصِیب کی خُوبی

مقدر کی اچھائی ، مقدر کی عمدگی ، قسمت کی یاوری۔

تَقْدِیر کی خُوبی

(طنزاً) تقدیر کا بگاڑ ، قسمت کی خوبی.

نَصِیبے کی خُوبی

قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، قسمت کی اچھائی ۔

نَصِیبوں کی خُوبی

(طنزاً) بدنصیبی ، بدقسمتی ، شامت ، شامت اعمال ، قسمت کی برائی ۔

اِخْتِلاط کی خُوبی

وہ بے تکلفی جو تکلیف دہ ہو جائے

کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے

دنیا میں کہیں خوشی ہوتی ہے کہیں غم ، زمانے کے عجیب رنگ ہیں ، کہیں عیش و آرام کہیں رنج و ملال.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخَیر و خُوبی کے معانیدیکھیے

بَخَیر و خُوبی

ba-KHair-o-KHuubiiब-ख़ैर-ओ-ख़ूबी

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

بَخَیر و خُوبی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خیریت کے ساتھ، سکون و اطمینان کے ساتھ، خوش اسلوبی سے

    مثال میری دعا ہے کہ تم اپنی آئندہ زندگی مچل (مائکل) کے ساتھ بخیر و خوبی بسر کرو۔

Urdu meaning of ba-KHair-o-KHuubii

  • Roman
  • Urdu

  • Khairiiyat ke saath, sukuun-o-itmiinaan ke saath, Khusha.usluubii se

English meaning of ba-KHair-o-KHuubii

Adverb

  • in an orderly manner, safe and sound

ब-ख़ैर-ओ-ख़ूबी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आनंदपूर्वक, कुशलपूर्वक, बहुत अच्छी तरह से, शान्ति और संतोष के साथ, अच्छे ढंग से

    उदाहरण मेरी दुआ है कि तुम अपनी आइंदा (आने वाली) ज़िंदगी माइकल के साथ बख़ैर-ओ-ख़ूबी बसर करो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُوبی

خوبصورتی، حسن، اچھائی، عمدگی

خُوبی دینا

بھلائی کرنا، فائدہ پہنچانا.

خُوبی کَرنا

تعریف کرنا، خوبی بیان کرنا.

خُوبی آگِیں

خوبی سے بھرا ہوا، حسین، عمدگی

خُوبی کُھلْنا

وصف ظاہر ہونا.

خُوبیٔ نَظَر

عمدہ مشاہدہ، بصیرت

خُوبیٔ بَخْت

خوش قسمتی، (طنزاً) بدنصیبی، شامت اعمال.

خُوبیٔ قِسْمَت

رک: خوبی بخت.

خُوبیٔ تَقْدِیر

رک: خوبی بخت.

خُوبی خَلْطے کی

بدتمیز اور زبان دراز شخص سے اظہار رنجش کے لیے اور دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں کہتے ہیں.

خُوبی شُعُور کی

بے تکی بات کوئی کہے تو کہتے ہیں یعنی بہت احمق ہو.

بَخوبی

پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھی طرح سے

بَہ خُوبی

پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھے طریقہ سے، بھلے طور پر، اچھی طرح

مَطْلَع خُوبی

خوبصورت مطلع ۔

دریائے خوبی

river of qualities

گُوئے خُوبی

اچھائی یا برتری کی گیند ؛ مراد : سبقت ، خوبی ، اچھائی ، فوقیت .

شَہْر خُوبی

a quality city

گَن٘جِ خُوبی

اچھائیوں کا خزانہ، مجازاً: اچھی صفات سے متصف شخص، بہت خوبیوں والا شخص، مراد: حسن، خوبی

خَیر و خُوبی

نیکی اور خوش اسلوبی.

وَقْت کی خُوبی

زمانے کی گردش ہے، زمانے کا چکر ہے، بد قسمتی کا اثر ہے، بُرے دن آنے کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے

قِسْمَت کی خُوبی

(طنزاً) مقدر کی خرابی ، تقدیر کا بگاڑ.

نَصِیب کی خُوبی

مقدر کی اچھائی ، مقدر کی عمدگی ، قسمت کی یاوری۔

تَقْدِیر کی خُوبی

(طنزاً) تقدیر کا بگاڑ ، قسمت کی خوبی.

نَصِیبے کی خُوبی

قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، قسمت کی اچھائی ۔

نَصِیبوں کی خُوبی

(طنزاً) بدنصیبی ، بدقسمتی ، شامت ، شامت اعمال ، قسمت کی برائی ۔

اِخْتِلاط کی خُوبی

وہ بے تکلفی جو تکلیف دہ ہو جائے

کَہِیں خَیر خُوبی، کَہِیں ہائے ہائے

دنیا میں کہیں خوشی ہوتی ہے کہیں غم ، زمانے کے عجیب رنگ ہیں ، کہیں عیش و آرام کہیں رنج و ملال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخَیر و خُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخَیر و خُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone