تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہ خَیر و عافِیَت" کے متعقلہ نتائج

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ خَیر و عافِیَت کے معانیدیکھیے

بَہ خَیر و عافِیَت

ba-KHair-o-'aafiyatब-ख़ैर-ओ-'आफ़ियत

وزن : 222212

  • Roman
  • Urdu

بَہ خَیر و عافِیَت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خیر و عافیت کے ساتھ، امن و امان اور خوشی کے ساتھ، صحیح سلامت
  • سلامتی اور اطمینان کے ساتھ، سکون اور تندرستی کے ساتھ

    مثال بارے بخیر و عافیت نزدیک قسطنطنیہ کے آپہنچے۔ ہم لوگ یہاں بخیر و عافیت اور آپ کی خیر و عافیت خداوند کریم سے نیک مطلوب ہیں۔

Urdu meaning of ba-KHair-o-'aafiyat

  • Roman
  • Urdu

  • Khair-o-aafiyat ke saath, aman-o-amaan aur Khushii ke saath, sahii salaamat
  • salaamtii aur itmiinaan ke saath, sukuun aur tandrustii ke saath

English meaning of ba-KHair-o-'aafiyat

Adverb

  • nicely and comfortably, without any trouble, safe and sound, in good health

ब-ख़ैर-ओ-'आफ़ियत के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कुशल-पूर्वक, आनंदपूर्वक
  • सुख और शांति के साथ, सलामती और इतमीनान के साथ, बिना किसी परेशानी के

    उदाहरण हमलोग यहाँ ब-ख़ैरो-ओ-आफ़ियत और आपकी ख़ैरो-ओ-आफ़ियत ख़ुदावंद-ए-करीम से नेक मतलूब हैं। बारे ब-ख़ैर-ओ-आफ़ियत नज़दीक क़ुस्तुंतुनिया के आ पहुँचे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہ خَیر و عافِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہ خَیر و عافِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone