تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ جُز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ جُز کے معانیدیکھیے
بَہ جُز کے اردو معانی
فارسی، عربی - حرف جار
- سوا، بدون، علاوہ
- علاوہ، بجز، ما سوا
شعر
خدا شاہد ہے میرے بھولنے والے بہ جز تیرے
مجھے تخلیق عالم رائیگاں معلوم ہوتی ہے
بجز حق کے نہیں ہے غیر سے ہرگز توقع کچھ
مگر دنیا کے لوگوں میں مجھے ہے پیار سے مطلب
کچھ الہ آباد میں ساماں نہیں بہبود کے
یاں دھرا کیا ہے بجز اکبر کے اور امرود کے
English meaning of ba-juz
بَہ جُز کے مترادفات
بَہ جُز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ جُز)
بَہ جُز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔