تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجا" کے متعقلہ نتائج

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَباب پَر ہونا

جوانی پر ہونا، عروج پر ہونا

شَبابَت

جوانی، شباب

شَبابِیَت

جوانی، شباب

شَبابِیات

جونای سے متعلق باتیں ، رامانی ادب.

شَباب آوَر

جوانی لانے والا، جوانی کی امنگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)

شَباب اُٹْھنا

جوانی کا آغاز ہونا.

شَباب پِھرنا

جوانی دوبارہ آنا.

شَباب ڈَھلْنا

جوانی کا زوال پذیر ہونا، عمر سے اُترنا

شَباب کے دِن

جوانی کا زمانہ

شَبابِ اَہلِ جَنَّت

حضرت امام حسن و حسین

شَباب کا اَنْداز

جوانی کا شروع، جوانی کی صورت

شَباب کی اُمَنگ

جوانی کا ولولہ ، جوانی کی ترنگ ، جوش جوانی.

شَباب پَھٹا پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَبابِ گُریزاں

تیزی سے گزرتی ہوئی جوانی، ڈھلتی ہوئی جوانی

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

شُرُوعِ شَباب

عالَمِ شَباب

رک : عالمِ جوانی.

رَیعانِ شَباب

عَہْدِ شَباب

جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ

بَعْدِ شَباب

جوانی کے بعد

رَنْگِینیِٔ شَباب

چَڑھتا شَباب

رک : چڑھتا جوبن، نوجوانی، جوانی، الھڑپن.

سَنگِین شَباب

بھرپُور جوانی ، زبردست خُوب صُورتی.

یاراںِ شَباب

جوانی کے ساتھی ، (مازاً) دانت

مَسْتِ شَباب

جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ

حِفْظِ شَباب

سِنِّ شَباب

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجا کے معانیدیکھیے

بَجا

ba-jaaब-जा

اصل: فارسی

وزن : 22

بَجا کے اردو معانی

صفت

  • ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

    مثال - آپ بجا کہتے ہیں لیکن ہر حقیقت ثبوت کے بغیر کمزور ہوتی ہے

  • بہت اچھا، بہت خوب (کسی سوال کے جواب میں)

    مثال - جاؤ محمد یحییٰ تم کو کپڑے بنوادیں گے، اس نے کہا بجا۔

  • جو اپنے مناسب اور ٹھیک مقام پر ہو
  • موقع و محل کے مطابق، منظوری کے لائق
  • (طنزاً) لغو، بے ہودہ، نا واجب، نا مناسب

فعل متعلق

  • اپنی جگہ پر، برقرار، قائم
  • کسی کی جگہ، عوض میں، بدلے میں (اکثر اضافت کے ساتھ مستعمل)
  • مناسب موقع پر، ٹھکانے پر، ٹھیک جگہ پر، جیسا کہ ہونا چاہیے (رہنا، سمجھنا، فرمانا، کہنا، ہونا کے ساتھ)
  • بجا طور پر

شعر

English meaning of ba-jaa

Adjective

  • fit, appropriate, suitable, true, right, proper, just, in place

    Example - Aap ba-jaa kahte hain lekin har haqiqat suboot ke baghair kamzor hoti hai

  • very correct, sir! you are right, sir! yes sir!
  • (of a bell) rung
  • as it should be all right
  • just/ appropriate

Adverb

  • fitly, properly, rightly, as it should be all right
  • just so, precisely
  • (Ironically) just so, very, true, very like a whale

ब-जा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठीक, उचित, मुनासिब, उपयुक्त, वाज़िब, दरुस्त

    उदाहरण - आप ब-जा कहते हैं लेकिन हर हक़ीक़त सुबूत के बग़ैर कमज़ोर होती है

  • बहुत अच्छा, बहुत ख़ूब (किसी प्रश्न के उत्तर में)

    उदाहरण - जाओ मोहम्मद यहीया तुमको कपड़े बनवा देंगे, उसने कहा बजा।

  • जो अपने उचित, उपयुक्त या ठीक स्थान पर हो
  • प्रासंगिक, स्वीकार्य
  • (व्यंग्यगात्मक) बेकार, बेतुका, बेहुदा, अनावश्यक, अनुचित

क्रिया-विशेषण

  • अपने स्थान पर, स्थिर, स्थापित
  • किसी की स्थान, 'इवज़ में, बदले में, (अधिकांश उपसर्ग के संग प्रयुक्त)
  • उचित अवसर पर, ठिकाने पर, ठीक स्थान पर, जैसा कि होना चाहिये (रहना, समझना, फ़रमाना, कहना, होना के साथ)
  • ठीक ढंग से, बजा तौर पर

بَجا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone