تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہ ہَزار شَوق" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ ہَزار شَوق کے معانیدیکھیے

بَہ ہَزار شَوق

ba-hazaar-shauqब-हज़ार-शौक़

بَہ ہَزار شَوق کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • بڑے جوش و خروش کے ساتھ، ہزارہا خواہشوں اور ارمانوں کے ساتھ

English meaning of ba-hazaar-shauq

Persian, Arabic - Adverb

  • with lot of desires, with lot of wishes, with great enthusiasm

ब-हज़ार-शौक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • सहस्रों अभिलाषाओं के साथ, बहुत बड़ी उत्कंठा के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہ ہَزار شَوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہ ہَزار شَوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone