تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہ ہر طور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بہ ہر طور کے معانیدیکھیے
بہ ہر طور کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- ہر طرح سے، ہر قسم سے، جیسے ہو ویسے
شعر
غم بہ ہر طور نمایاں ہو ضروری تو نہیں
آدمی چاک گریباں ہو ضروری تو نہیں
مجھ کو رونے کا ہنر آ گیا روتے روتے
رونے والوں سے بہ ہر طور میں بہتر رویا
کہہ کے دیکھیں گے بہ ہر طور مگر پہلے بھی
دل خود سر نے کوئی بات کہاں مانی ہے
English meaning of ba-har-taur
Persian, Arabic - Adverb
- in every style
ब-हर-तौर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- हर प्रकार से, हर क़िस्म से, जैसे हो वैसे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بہ ہر طور)
بہ ہر طور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔