تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَولَت" کے متعقلہ نتائج

بَدَولَت

بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)، جیسے: خود بدولت، ما بدولت

خود بَدَولَت

آپ، حضور، عالی جناب، حضرت، محترم، محترمہ (غائب، حاضر یا متکلم کے لئے، احترام یا تحقیر کے موقع پر)

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

قَدْموں کی بَدَولَت

حضور کے طفیل میں ، اسی سرکار کی بدولت .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَولَت کے معانیدیکھیے

بَدَولَت

badaulatबदौलत

وزن : 122

دیکھیے: ما بَدَولَت

بَدَولَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)، جیسے: خود بدولت، ما بدولت
  • ذریعے سے، طفیل میں، وجہ سے، بہ وسیلہ، بہ اقبال، آسرے سے
  • کاشغر کے حاکم یعقوب بیگ کا لقب

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of badaulat

Persian, Arabic - Adverb

  • by the kindness of, by the favour or bounty (of), thanks to
  • due to, by means of, by the good fortune of
  • by means (of), through, owing (to), through, due to
  • the title of Kashgar's (a China's city Uighur) emperor

बदौलत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • कृपापूर्ण अवलंब या सहारे से, सम्मान सहित, के माध्यम से, कृपा से, अनुग्रह से
  • कारण से, सबब से, द्वारा
  • काशगर (चीन के एक नगर का नाम) के सम्राट की उपाधि

بَدَولَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَولَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَولَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words