تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ آسانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ آسانی کے معانیدیکھیے
بَہ آسانی کے اردو معانی
فعل متعلق
- آسانی سے، سہولت سے، بغیر کسی دشواری سے
شعر
اس طرح قحط ہوا کی زد میں ہے میرا وجود
آندھیاں پہچان لیتی ہیں بہ آسانی مجھے
بعد ترک آرزو بیٹھا ہوں کیسا مطمئن
ہو گئی آساں ہر اک مشکل بہ آسانی مری
English meaning of ba-aasaanii
Adverb
- easily, with ease
ब-आसानी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सुगमतापूर्वक, सरलता से, आसानी से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ آسانی)
بَہ آسانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔