تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزْم و عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْم و عَمَل کے معانیدیکھیے
عَزْم و عَمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ارادہ اور کام، فیصلہ اور عمل
شعر
تجھ سے ہنوز ہے نہاں فکر کا اک نیا جہاں
عزم و عمل سے زیست کے حسن کو آشکار کر
گھر بیٹھنے سے مل نہ سکے گا کوئی سراغ
عزم و عمل کی راہ میں پنہاں ہے زندگی
زندگی عزم و عمل سے ہے عبارت جن کی
وہ سفینے کبھی ساحل نہیں ہونے پاتے
English meaning of 'azm-o-'amal
Noun, Masculine
- resolve and action, intention and work, decision and action
'अज़्म-ओ-'अमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निष्ठां एवं कार्य, समाधान और कार्रवाई, इरादा और काम, निर्णय और कार्रवाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزْم و عَمَل)
عَزْم و عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔