تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزْمِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْمِ سَفَر کے معانیدیکھیے
عَزْمِ سَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا ارادہ
شعر
ہمارا عزم سفر کب کدھر کا ہو جائے
یہ وہ نہیں جو کسی رہ گزر کا ہو جائے
دل میں بھی ملتا ہے وہ کعبہ بھی اس کا ہے مقام
راہ نزدیک کی اے عزم سفر پیدا کر
تیز رفتار سہی لاکھ مرا عزم سفر
وقت آواز جو دے گا تو ٹھہر جاؤں گا
English meaning of 'azm-e-safar
Noun, Masculine
- determination to travel
'अज़्म-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यात्रा करने का दृढ़ संकल्प, यात्रा करने का इरादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزْمِ سَفَر)
عَزْمِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔