تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزْمِ راسِخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْمِ راسِخ کے معانیدیکھیے
عَزْمِ راسِخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اٹل ارادہ، مضبوط اور پُکا ارادہ
شعر
سعی کوشش کے لیے میدان ہے اب بھی فراخ
عزم راسخ کی ضرورت ہم کو ہاں ہاں اب بھی ہے
عزم راسخ ہے تو خطرات کا افسوس نہیں
چھت سلامت ہے تو برسات کا افسوس نہیں
عزم راسخ ہے تو ہر گام ہے منزل بہ کنار
وحشت آثار سوا درۂ دشوار سہی
English meaning of 'azm-e-raasiKH
Noun, Masculine
- firm determination, solid intention
'अज़्म-ए-रासिख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अटल इरादा, मज़बूत और पक्का इरादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزْمِ راسِخ)
عَزْمِ راسِخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔