تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزْم ڈِھیلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْم ڈِھیلا ہونا کے معانیدیکھیے

عَزْم ڈِھیلا ہونا

'azm Dhiilaa honaa'अज़्म ढीला होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَزْم ڈِھیلا ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • تذبذب لاحق ہونا، ارادہ کمزور پڑنا، ارادہ ڈان٘واں ڈول ہونا

Urdu meaning of 'azm Dhiilaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tazabzab laahaq honaa, iraada kamzor pa.Dnaa, iraada Daanvaa.n Dol honaa

'अज़्म ढीला होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • संकोच होना, इरादा कमज़ोर पड़ना, इरादा डाँवाँडोल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزْم ڈِھیلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزْم ڈِھیلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone