تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزْم بالجَزم" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْم بالجَزم کے معانیدیکھیے

عَزْم بالجَزم

'azm-bil-jazm'अज़्म-बिल-जज़्म

اصل: عربی

وزن : 221

عَزْم بالجَزم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکَا ارادہ، مصمّم ارادہ، پختہ فیصلہ

English meaning of 'azm-bil-jazm

Noun, Masculine

  • firm determination, strong decision

'अज़्म-बिल-जज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दृढ़ संकल्प, दृढ़ निश्चय, पक्का इरादा, निश्चयात्मकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزْم بالجَزم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزْم بالجَزم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone