تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزْم باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْم باندْھنا کے معانیدیکھیے

عَزْم باندْھنا

'azm baa.ndhnaa'अज़्म बाँधना

محاورہ

Roman

عَزْم باندْھنا کے اردو معانی

  • پکَا ارادہ کرنا، کسی کام کی ٹھان لینا

Urdu meaning of 'azm baa.ndhnaa

Roman

  • pakaa iraada karnaa, kisii kaam kii Thaan lenaa

English meaning of 'azm baa.ndhnaa

  • to determine

'अज़्म बाँधना के हिंदी अर्थ

  • दृढ़ निश्चय करना, किसी काम की ठान लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزْم باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزْم باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone