تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَذْکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَذْکار کے معانیدیکھیے
اَذْکار کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- وظائف، دعائیں
- گفتگو، ذکر، چرچا
-
حکایات، چرچے، یادیں
مثال - رات دن اسی کے اذکار میں ٹاوکے گرووں کے ساتھ بیٹھا رہتا تھا
شعر
چشم و رخسار کے اذکار کو جاری رکھو
پیار کے نامے کو دہراؤ کہ کچھ رات کٹے
English meaning of azkaar
Noun, Masculine, Plural
- repetitions of the names and praises of God, recitals, commemorations, rehearsals of prayer
- discussion, argument, discourse
-
stories, tales
Example - Raat-din usi ke azkar mein Tawke guruon ke sath baitha rahta tha
अज़़कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
اَذْکار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَذْکار)
اَذْکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔