تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَذِیَّت ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَذِیَّت ناک کے معانیدیکھیے
اَذِیَّت ناک کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دکھ دینے والا، تکلیف دہ، کرب ناک، اذیت دینے والا، دردناک
شعر
چبھ رہا تھا دل میں ہر دم کر رہا تھا بے قرار
اک اذیت ناک پہلو جو مری راحت میں تھا
English meaning of aziyyat-naak
Persian, Arabic - Adjective
- tortuous, painful, annoying, oppressor
अज़िय्यत-नाक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कपटपूर्ण, दर्दनाक, कष्टदायक, कष्टप्रद, उपद्रवी, अत्याचारी, अन्यायी, निर्दयी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَذِیَّت ناک)
اَذِیَّت ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔