تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزِیز مِصْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیز مِصْر کے معانیدیکھیے
عَزِیز مِصْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہ کا لقب (کسی زمانے میں مصر کے وزیر کو بھی کہتے تھے) .
شعر
قیدی ہوں میں ترا بخدا وندیٔ خدا
اور اس عزیز مصر کے زندان کی قسم
یوسف عزیز مصر تھے حاصل تھی سلطنت
اس جاہ پر بھی چاہ تھی اپنے دیار کی
قسم جو کھائیے تو طالع زلیخا کی
عزیز مصر کا بھی صاحب اک غلام لیا
English meaning of 'aziiz-e-misr
Noun, Masculine
- Aziz (King) of Egypt
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزِیز مِصْر)
عَزِیز مِصْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔