تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزِیزِ مَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیزِ مَن کے معانیدیکھیے
عَزِیزِ مَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میرے پیارے ، چھوٹوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ .
شعر
خرد کی رہ جو چلا میں تو دل نے مجھ سے کہا
عزیز من ''بہ سلامت روی و باز آئی''
اب تک اسی روش پہ ہے اکبرؔ مست و بے خبر
کہہ دے کوئی عزیز من فصل بہار ہو چکی
English meaning of 'aziiz-e-man
Noun, Masculine
- my dear
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزِیزِ مَن)
عَزِیزِ مَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔