تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزِیز داری" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیز داری کے معانیدیکھیے

عَزِیز داری

'aziiz-daarii'अज़ीज़-दारी

وزن : 12122

عَزِیز داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یگانگت، رشتہ داری، قرابت نسبی

English meaning of 'aziiz-daarii

Noun, Feminine

  • relationship, kinship

'अज़ीज़-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिश्तेदारी, यकजदी, सगापन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزِیز داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزِیز داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone