تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَژْدَہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَژْدَہا کے معانیدیکھیے
اَژْدَہا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے
شعر
ترے رخسارۂ سیمیں پہ مارا زلف نے کنڈل
لیا ہے اژدہا نیں چھین یارو مال عاشق کا
میں سو رہا تھا اور مری خواب گاہ میں
اک اژدہا چراغ کی لو کو نگل گیا
अझ़दहा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अजगर, अज्दर, एनाकोंडा साँप
اَژْدَہا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَژْدَہا)
اَژْدَہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔