تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَزَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَزَل کے معانیدیکھیے
اَزَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
مدت جس کی ابتدا نہ ہو، ہمیشگی، قِدَم
مثال - ازل کی میعاد مقرر نہیں کی جا سکتی
- آغاز آفرینش، ابتداے زمانہ
- (فلاسفی) جس کا آغاز و اختتام نہ ہو
شعر
دست جنوں نے پھاڑ کے پھینکا ادھر ادھر
دامن ابد میں ہے تو گریباں ازل میں ہے
ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسنؔ
چلے گا پانی مگر کنارہ نہیں چلے گا
ازل سے آج تک سجدے کئے اور یہ نہیں سوچا
کسی کا آستاں کیوں ہے کسی کا سنگ در کیا ہے
English meaning of azal
अज़ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह समय जिसकी शुरूआत न हो, वह समय जब सृष्टि की रचना हुई, अनादिकाल
उदाहरण - अज़ल की मीआद (अवधि) मुक़रर्र नहीं की जा सकती
- प्रारंभिक काल
- (दर्शन) अनादि और अनंत, शाश्वत
اَزَل کے متضادات
اَزَل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَزَل)
اَزَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔