تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب کے معانیدیکھیے

عَذاب

'azaab'अज़ाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَذَبَ

عَذاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)
  • دکھ، اذیت، تکلیف، رنج و غم
  • مصیبت، بلا، وبال، جنجال

    مثال - گرمی یا سردی حد سے زیادہ ہو جاتی ہے تو عذاب لگنے لگتی ہے

  • گناہ، پاپ، برائی

صفت

  • تکلیف دینے والا، ایذا دینے والا

شعر

English meaning of 'azaab

Noun, Masculine

'अज़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अल्लाह ताला की ओर से) अपराध की सज़ा, कुकृत्यों की पादाश (सवाब का विलोम)

    विशेष - पादाश= परिणाम, बदला, क्षतिपूर्ति, प्रतिकार, सज़ा, जुर्माना, प्रायः बुरे बदले के लिए व्यवहृत है

  • दुख, यातना, कष्ट, रंज और ग़म
  • मुसीबत, बला, वबाल, जंजाल

    उदाहरण - गर्मी या सर्दी हद से ज़्यादा हो जाती है तो अज़ाब लगने लगती है

  • अपराध, पाप, बुराई

विशेषण

  • कष्ट देने वाला, पीड़ा देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone