تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب نازِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذاب نازِل ہونا کے معانیدیکھیے

عَذاب نازِل ہونا

'azaab naazil honaa'अज़ाब नाज़िल होना

محاورہ

عَذاب نازِل ہونا کے اردو معانی

  • خدا کا غضب نازل ہونا، قہر ٹوٹنا، مصیبت آنا

English meaning of 'azaab naazil honaa

  • have a visitation of or undergo divine punishment

'अज़ाब नाज़िल होना के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर का प्रकोप होना, ख़ुदा का अज़ाब नाज़िल होना, क़हर टूटना, मुसीबत आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذاب نازِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذاب نازِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone