تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَذابِ قَبْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَذابِ قَبْر کے معانیدیکھیے
عَذابِ قَبْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ تکلیف جو مُردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے
شعر
عذاب قبر سے بد تر سہی حیات حفیظؔ
یہ جبر ہے تو بجز صبر کیا کیا جائے
قد سے نصیرؔ اس کے سدا اک شور محشر ہے بپا
چھوٹے عذاب قبر سے کیا خاک یاں مر کر بھی ہم
عذاب قبر سے پاتے ہیں راحت عشق کے مجرم
پس مرداں جفائیں یار کی جب یاد کرتے ہیں
English meaning of 'azaab-e-qabr
Noun, Masculine
- suffering that the deceased undergoes as in turn for his sins in the grave
'अज़ाब-ए-क़ब्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पीड़ा जो मृतक को क़ब्र में पापों के प्रतिफल के रूप में मिलती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَذابِ قَبْر)
عَذابِ قَبْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔