تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَذابِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَذابِ جاں کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: آشوب
عَذابِ جاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جان کا وبال، جی کا وبال، زندگی کے لیے مصیبت
شعر
ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے
کس نے عذاب جاں سہا کون عذاب جاں میں ہے
زندگی جس کے دم سے ہے ناصرؔ
یاد اس کی عذاب جاں بھی ہے
تلخیٔ کام و دہن کب سے عذاب جاں ہے
اب تو یہ زہر رگ و پے میں اتر بھی جائے
'अज़ाब-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जान का संकट, अंतर्मन की विपदा, जीवन के लिए विपत्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَذابِ جاں)
عَذابِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔