تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَذابِ اَلِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَذابِ اَلِیم کے معانیدیکھیے
عَذابِ اَلِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب
شعر
واعظ بتوں کو خلد میں لے جائیں گے کہیں
ہے وعدہ کافروں سے عذاب الیم کا
دل کا رونا دل کا کھونا لاکھ عذاب الیم سہی
ہمت ہار کے بیٹھ ہی جائیں ہم ایسے ناکام نہیں
English meaning of 'azaab-e-aliim
Noun, Masculine
- extreme torture
'अज़ाब-ए-अलीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महाप्रकोप, दुख, दर्दनाक पीड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَذابِ اَلِیم)
عَذابِ اَلِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔