تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عزا خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عزا خانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: عزاداری
عزا خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ماتم کرنے اور غم منانے کی جگہ، ماتم کدہ
- (کنایتاً) وہ مکان جس میں مرثیے پڑھے جاتے یا تعزیہ رکھا جاتا ہے، امام باڑا
شعر
کنج غزل نہ قیس کا ویرانہ چاہئے
جو غم مجھے ہے اس کو عزا خانہ چاہئے
فرحتؔ احساس سے آتی تھی صدائے گریہ
آخر کار وہ دنیا کا عزا خانہ بنا
آرزوؔ ہوگا یہ مقتل ہی عزا خانہ بھی
شفقی فرش زمیں کا ہے تو چھت نیلی ہے
English meaning of 'azaa-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- house of condolence, or of mourning
'अज़ा-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- शोकगृह, मातम करने और ग़म मनाने की जगह, मातमकदा
- (संकेतात्मक) वह मकान जिस में मरसिये पढ़े जाते या ताज़िया रखा जाता है, इमामबाड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عزا خانَہ)
عزا خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔