تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزا داری" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

compose, write (a book, etc.)

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

حَقِّ تَصْنِیف

royalty due to an author, copyright

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزا داری کے معانیدیکھیے

عَزا داری

'azaa-daarii'अज़ा-दारी

وزن : 1222

موضوعات: عزاداری

Roman

عَزا داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنا، سوگ منانا، ماتم کرنا

    مثال دیکھ کر بیکسیِ عاشق و بے یاریِ دلہے سویدا بھی سیہ پوش عزاداریِ دل (۱۸۲۶ ، معروف ، د ، ۱۶۱) . اس کی عزاداری میں ماتمی لباس پہنا . (۱۸۸۴ ، تذکرہ غوثیہ ، ۱۹۷) .

شعر

Urdu meaning of 'azaa-daarii

Roman

  • miiXyat ya shuhdaa.e karbalaa ka Gam karnaa, sog manaanaa, maatam karnaa

English meaning of 'azaa-daarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • mourning rituals, mourning (especially of Imam Hussain)

    Example Marsia-nigari (Elegy) mein azadari ko ek khas ahmiat hasil hai

'अज़ा-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृत्यु शोक, करबला के शहीदों का शोक मनाना या ग़म करना, शोक मनाना, मातम करना

    उदाहरण मरसिया-निगारी (शोक-गीत) में अज़ादारी को एक ख़ास अहमियत हासिल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

compose, write (a book, etc.)

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

حَقِّ تَصْنِیف

royalty due to an author, copyright

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزا داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزا داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone