تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزا دار" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزا دار کے معانیدیکھیے

عَزا دار

azaa-daarअज़ा-दार

وزن : 1221

Roman

عَزا دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنے والا، سوگ منانے والا، ماتم کرنے والا

Urdu meaning of azaa-daar

Roman

  • miiXyat ya shuhdaa.e karbalaa ka Gam karne vaala, sog manaane vaala, maatam karne vaala

English meaning of azaa-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • one who mourns or is in mourning, mourner (esp. of Imam Hussain)

अज़ा-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी के मरने पर शोक या मातम मनाने वाला
  • मुहर्रम में इमाम हुसैन का मातम मनाने वाला

عَزا دار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone