تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیّاری" کے متعقلہ نتائج

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیّاری کے معانیدیکھیے

عَیّاری

'ayyaarii'अय्यारी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَارَ

  • Roman
  • Urdu

عَیّاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چالاکی، مکّاری، فریب

    مثال اس میں بہادری اور سختی پھرتی سے زیادہ خاموشی، عیاری اور شاطر پن سے کام کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of 'ayyaarii

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaakii, makkaarii, fareb

English meaning of 'ayyaarii

Noun, Feminine

  • cunning, craftiness

    Example Us mein bahaduri aur sakhti, furti se zyada khamushi, ayyari aur shatirpan se kaam kiya jata hai

'अय्यारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वेश बदलकर काम निकालना, जासूसी करना, अय्यारी, वंचकता, छल, धूर्तता, चालाकी

    उदाहरण उसमें बहादुरी और सख़्ती, फुर्ती से ज़्यादा ख़ामुशी, अय्यारी और शातिरपन से काम किया जाता है

عَیّاری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیّاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیّاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone