تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیّار کے معانیدیکھیے
عَیّار کے اردو معانی
صفت
- چالاک، ہوشیار، تیزو طرار
- جاسوس، بعض داستانوں کا اہم کردار، سراغ رساں
- فریبی، مکار، دھوکے باز
- ٹھگ، چور
شعر
عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ ملا نہ حکیم
اس کے کوچے میں پکارے گا اگر مجھ کو رقیب
میں بھی عیار ہوں آواز بدل جاؤں گا
کچھ خود میں کشش پیدا کر لو کہ محفل تم سے آنکھ بھرے
یہ چال بڑے عیار کی ہے یہ چال نہ خالی جائے گی
دل ہی عیار ہے بے وجہ دھڑک اٹھتا ہے
ورنہ افسردہ ہواؤں میں بلاوا کیسا
میری عیار نگاہوں سے وفا مانگتا ہے
وہ بھی محتاج ملا وہ بھی سوالی نکلا
English meaning of 'ayyaar
Adjective
- artful, cunning, crafty, imposter, sly, mischievous
- spy, the main character of some stories
- liar, cunning, swindler
- thief
'अय्यार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चालाक, समझदार, तेज़-तर्रार
- जासूस, कुछ दास्तानों का महत्वपूर्ण चरित्र, गुप्तचर
- छल करने वाला, मक्कार, धोखेबाज़
- ठग, चोर
عَیّار کے مترادفات
عَیّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیّار)
عَیّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔