تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عیاذاً باللہ" کے متعقلہ نتائج

بِا اللّٰہ

خدا کی قسم ، واللہ.

مُعْتَضِد بِاللہ

اﷲ سے انصاف چاہنے والا ؛ سولھویں عباسی خلیفہ کا نام

عیاذاً باللہ

میں خدا سے پناہ مانگتا ہوں، خدا کی پناہ، معاذ اللہ

عِیاذُ بِاللہ

خدا بچائے ، خدا پناہ میں رکھے ، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے) .

نَعُوذُ بِاللہ

پناہ مانگتے ہیں ہم خدا سے، اللہ کی پناہ، خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے

اَعُوذُ بِاللہ

خدا شیطان کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے، الٰہی توبہ، خدا بچائے

وَاللّٰہ بِاللّٰہ

قسم میں تاکید اور زور دینے کے لیے مستعمل

تَق٘ویٰ بِاللہ

(تصوف) اللہ سے ڈرنا ، پرہیز گاری اختیار کرنا.

واصِل باللہ

(تصوف) رک : واصل معنی

قِیام بِاللہ

(تصوّف) قیام باللہ سے مراد استقامت سالک ہے.

باقی بِاللہ

وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت وجود کی منزل پر پہنچ کر بقاے دوام حاصل کرے

مُتَوَکِّل بِاللہ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا ، راضی بہ رضا ۔

عارف باللّٰہ

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس

ثُمَّ بِاللہ

تاکید قَسم کی، خدا کی (دوبارہ) قسم (جس میں ثم باللہ کی تاکید کے طور پر مستعمل ہے)

وَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا ، خدا کی قسم (تاکیداً مستعمل) ۔

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

bullhead

بڑے چپٹے سر والی سمندری مچھلی ، گربہ ماہی۔.

billhead

حساب لکھنے کے لیے مطبوعہ خاکہ، جدول۔.

bull-headed

ہٹیلا، ضدّی، تند مزاج، غلط کار۔.

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

billhook

درانتی کی طرح کا اوزار جس کی اندرونی دھار جھاڑیاں چھانٹنے کے لیے ہوتی ہے۔.

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

کَفٰی بِاللہِ شَہِیدا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اللہ کی شہادت دوسری شہادت سے بے نیاز کر دیتی ہے یعنی اللہ کی گواہی کافی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عیاذاً باللہ کے معانیدیکھیے

عیاذاً باللہ

'ayaazan-billaah'अयाज़न-बिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 122221

  • Roman
  • Urdu

عیاذاً باللہ کے اردو معانی

  • میں خدا سے پناہ مانگتا ہوں، خدا کی پناہ، معاذ اللہ

شعر

Urdu meaning of 'ayaazan-billaah

  • Roman
  • Urdu

  • me.n Khudaa se panaah maangtaa huu.n, Khudaa kii panaah, ma.aaz allaah

English meaning of 'ayaazan-billaah

  • God forbid! may God protect me/us! God avert!

'अयाज़न-बिल्लाह के हिंदी अर्थ

  • मैं ईश्वर की शरण चाहता हूँ, ईश्वर की शरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِا اللّٰہ

خدا کی قسم ، واللہ.

مُعْتَضِد بِاللہ

اﷲ سے انصاف چاہنے والا ؛ سولھویں عباسی خلیفہ کا نام

عیاذاً باللہ

میں خدا سے پناہ مانگتا ہوں، خدا کی پناہ، معاذ اللہ

عِیاذُ بِاللہ

خدا بچائے ، خدا پناہ میں رکھے ، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے) .

نَعُوذُ بِاللہ

پناہ مانگتے ہیں ہم خدا سے، اللہ کی پناہ، خدا بچائے، اللہ محفوظ رکھے

اَعُوذُ بِاللہ

خدا شیطان کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے، الٰہی توبہ، خدا بچائے

وَاللّٰہ بِاللّٰہ

قسم میں تاکید اور زور دینے کے لیے مستعمل

تَق٘ویٰ بِاللہ

(تصوف) اللہ سے ڈرنا ، پرہیز گاری اختیار کرنا.

واصِل باللہ

(تصوف) رک : واصل معنی

قِیام بِاللہ

(تصوّف) قیام باللہ سے مراد استقامت سالک ہے.

باقی بِاللہ

وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت وجود کی منزل پر پہنچ کر بقاے دوام حاصل کرے

مُتَوَکِّل بِاللہ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا ، راضی بہ رضا ۔

عارف باللّٰہ

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس

ثُمَّ بِاللہ

تاکید قَسم کی، خدا کی (دوبارہ) قسم (جس میں ثم باللہ کی تاکید کے طور پر مستعمل ہے)

وَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا ، خدا کی قسم (تاکیداً مستعمل) ۔

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

bullhead

بڑے چپٹے سر والی سمندری مچھلی ، گربہ ماہی۔.

billhead

حساب لکھنے کے لیے مطبوعہ خاکہ، جدول۔.

bull-headed

ہٹیلا، ضدّی، تند مزاج، غلط کار۔.

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

billhook

درانتی کی طرح کا اوزار جس کی اندرونی دھار جھاڑیاں چھانٹنے کے لیے ہوتی ہے۔.

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

کَفٰی بِاللہِ شَہِیدا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اللہ کی شہادت دوسری شہادت سے بے نیاز کر دیتی ہے یعنی اللہ کی گواہی کافی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عیاذاً باللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عیاذاً باللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone