تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیاں را چہ بَیاں" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیاں را چہ بَیاں کے معانیدیکھیے

عَیاں را چہ بَیاں

'ayaa.n raa che bayaa.n'अयाँ रा चे बयाँ

اصل: فارسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَیاں را چہ بَیاں کے اردو معانی

 

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

Urdu meaning of 'ayaa.n raa che bayaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) jo baat zaahir hai kahne sunne kii muhtaaj nahiin, jis ke li.e kisii daliil kii zaruurat na ho

English meaning of 'ayaa.n raa che bayaa.n

 

  • the self-evident needs no exposition

'अयाँ रा चे बयाँ के हिंदी अर्थ

 

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) जो बात मालूल है उसको बताने की ज़रूरत नहीं, जिसके लिए किसी तर्क की आवश्यकता न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیاں را چہ بَیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیاں را چہ بَیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone