تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوَّلِیَّت" کے متعقلہ نتائج

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوَّلِیَّت کے معانیدیکھیے

اَوَّلِیَّت

avvaliyyatअव्वलिय्यत

اصل: عربی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اَوَّلِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تقدم، ترجیح، کسی امر میں مقدم یا سابق ہونے کا امتیاز، دوسرے سے اول یا مقدم ہونا

Urdu meaning of avvaliyyat

  • Roman
  • Urdu

  • taqaddum, tarjiih, kisii amar me.n muqaddam ya saabiq hone ka imatiyaaz, duusre se avval ya muqaddam honaa

English meaning of avvaliyyat

Noun, Feminine

  • priority, superiority, pre-eminence

अव्वलिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रथमता, पहलापन, प्रधानता, फ़ौक़ियत, प्राथमिकता, अग्रता, तर्जीह, दूसरे से अव्वल या आगे होना, किसी चीज में सबसे पहले या सबसे महत्वपूर्ण होने का भेद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوَّلِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوَّلِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone