تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَوام" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَوام کے معانیدیکھیے

عَوام

'avaam'अवाम

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: عام

دیکھیے: عام

عَوام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عام لوگ، تمام آدمی، خلق اللہ، مخلوق

    مثال - بس، ٹرین وغیرہ عوام کے لئے آمد و رفت کے بہترین ذرائع ہیں

  • رعایا، پرجا، جہلا، بازاری آدمی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَوام

قرض، وام، ادھار

شعر

English meaning of 'avaam

Noun, Feminine

  • the commonalty, the common people, the common sort

    Example - Bus, train waghaira awam ke liye aamad-o-raft ke behtarin zaraae hai

  • the vulgar, the populace, masses, public

'अवाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आम लोग, साधारण लोग

    उदाहरण - बस, ट्रेन वग़ैरा अवाम के लिए आमद-ओ-रफ़्त के बेहतरीन ज़राए हैं

  • जन-साधारण, बाज़ारू लोग, जनता, प्रजा

عَوام کے مترادفات

عَوام کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone